حشرات الارض
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - زمین میں بل بنا کر رہنے والے کیڑے جیسے سانپ، بچھو وغیرہ، زمین کے موذی کیڑے، برساتی کیڑے، رینگنے والے جانور۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - زمین میں بل بنا کر رہنے والے کیڑے جیسے سانپ، بچھو وغیرہ، زمین کے موذی کیڑے، برساتی کیڑے، رینگنے والے جانور۔